اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) آل پاکستان یونیورسٹیز بی پی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر سمیع الرحمان نے کہا ہے کہ ایچ ای سی قومی سٹینڈنگ کمیٹی تعلیم میں کرائی گئی اپنی یقین دہانی پر عملدرآمد میں سنجیدہ نہیں۔ ایچ ای سی حکام کے ملک کی سرکاری جامعات کے بی ایس ٹیچرز کیلئے سروس سٹرکچر اور ترقی کیلئے پالیسی میں تاخیری حربے افسوسناک ہیں۔ نیشنل پریس کلب میں جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امتیاز احمد‘ سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر منظور احمد اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر سمیع الرحمان نے کہا کہ 3برس سے احتجاج کر رہے ہیں۔ 30اپریل تک مطالبات پورے نہ کئے گئے تو احتجاجی تحریک چلانے پر مجبور ہونگے۔ اس موقع پر اپوبٹا مرکزی تنظیم سمیت دیگر نومنتخب عہدیداروں نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔
راولپنڈی کم سن بچے سے نازیبا حرکتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ مندرہ پولیس نے فوری کارروائی...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ دفاع صحابہ و اہلبیت کنونشن نے خبردار کیا ہے کہ صحابۂ کرامؓ اور اہلِ...
راولپنڈی راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اشتہاری سمیت 17 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کر لیا گیا۔...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں ایک گاڑی 13موٹر سائیکلوں ،طلائی وچاندی کے زیورات ،موبائل...
راولپنڈی ،پنڈی گھیبراولپنڈی میں مختلف واقعات میں 2 افراد نے خودکشی کر لی تھانہ ویسٹریج کے علاقہ علی آباد...
اسلام آباد ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے رمنا پولیس سٹیشن کا دورہ کیا۔جدید اسپیشل انیشیٹو پولیس...
راولپنڈی سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے اتوارکو شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، سی پی او نے سول لائینز، سٹی،...
گوجرخان گوجرخان کے نواحی قصبہ جیرو رتیال میں معمولی تلخ کلامی کے نتیجہ میں بڑے بھائی نے اپنے سگے چھوٹے...