راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری بعدالعزیز نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر رپورٹ طلب کرلی۔ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عامر کیانی نے راولپنڈی اور اٹک میں کارکنوں کی نظر بندی کو چیلنج کیا ہے۔درخواست میں پنجاب حکومت، ڈپٹی کمشنرز اور راولپنڈی واٹک کے جیل سپرنٹنڈنٹس کو فریق بنایا گیاہے۔اٹک اور راولپنڈی سے 66 افراد کو نقص امن کے خدشات پر گرفتار کر کے جیل بھجوایا گیا تھا ۔نظر بند افراد میں انتخابی امیدوار اور ان کے تجویز و تائید کنندہ بھی شامل ہیں ۔عدالت عالیہ نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 20مارچ تک ملتوی کردی ۔
راولپنڈی کم سن بچے سے نازیبا حرکتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ مندرہ پولیس نے فوری کارروائی...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ دفاع صحابہ و اہلبیت کنونشن نے خبردار کیا ہے کہ صحابۂ کرامؓ اور اہلِ...
راولپنڈی راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اشتہاری سمیت 17 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کر لیا گیا۔...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں ایک گاڑی 13موٹر سائیکلوں ،طلائی وچاندی کے زیورات ،موبائل...
راولپنڈی ،پنڈی گھیبراولپنڈی میں مختلف واقعات میں 2 افراد نے خودکشی کر لی تھانہ ویسٹریج کے علاقہ علی آباد...
اسلام آباد ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے رمنا پولیس سٹیشن کا دورہ کیا۔جدید اسپیشل انیشیٹو پولیس...
راولپنڈی سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے اتوارکو شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، سی پی او نے سول لائینز، سٹی،...
گوجرخان گوجرخان کے نواحی قصبہ جیرو رتیال میں معمولی تلخ کلامی کے نتیجہ میں بڑے بھائی نے اپنے سگے چھوٹے...