اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان شریعت کونسل پنجاب کے امیر، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے سرپرست، جامع مسجد امن باغپورہ کے خطیب مولانا قاری جمیل الرحمٰن اختر 64 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے بیوہ، 4 بیٹے اور دو بیٹیاں سوگوار چھوڑیں۔ان کے انتقال پر پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، وفاق المدارس کے ناظم اعلٰی مولانا محمد حنیف جالندھری، مولانا مفتی محمد رویس خان ایوبی، مولانا زاہد الراشدی، مولانا عبدالقیوم حقانی اور دیگر نے گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے انتقال کو دینی حلقوں کیلئے سانحہ قرار دیا۔
راولپنڈی کم سن بچے سے نازیبا حرکتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ مندرہ پولیس نے فوری کارروائی...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ دفاع صحابہ و اہلبیت کنونشن نے خبردار کیا ہے کہ صحابۂ کرامؓ اور اہلِ...
راولپنڈی راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اشتہاری سمیت 17 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کر لیا گیا۔...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں ایک گاڑی 13موٹر سائیکلوں ،طلائی وچاندی کے زیورات ،موبائل...
راولپنڈی ،پنڈی گھیبراولپنڈی میں مختلف واقعات میں 2 افراد نے خودکشی کر لی تھانہ ویسٹریج کے علاقہ علی آباد...
اسلام آباد ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے رمنا پولیس سٹیشن کا دورہ کیا۔جدید اسپیشل انیشیٹو پولیس...
راولپنڈی سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے اتوارکو شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، سی پی او نے سول لائینز، سٹی،...
گوجرخان گوجرخان کے نواحی قصبہ جیرو رتیال میں معمولی تلخ کلامی کے نتیجہ میں بڑے بھائی نے اپنے سگے چھوٹے...