اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) انسداد منشیات فور س نے ملک گیر آپریشز کے دوران بھاری مالیت کی منشیات برآمد کر کے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ انسداد منشیات اسلام آباد کی سب انسپکٹر رابعہ فدا حسین کی مدعیت میں دو افراد کے خلاف چھ کلو چرس برآمدگی کا مقدمہ درج کیا گیا جس میں ملزموں کے نام ملک سرور اور تیمور علی اعوان بتائے گئےہیں اسلام آباد انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر جدہ جانے والے 2 افراد کے پیٹ سے مجموعی طور پر 123 ہیروئین بھرے کیپسول برآمد کر کے سوات کا رہائشی ملزم اور کراچی کی رہائشی خاتون گرفتار کر لی گئی ۔انٹرنیشنل میل آفس راولپنڈی میں لندن بھیجے جانیوالے پارسل پردوں میں جزب شدہ آئس برآمد کر لی گئی ۔اسلام آباد پارک روڈ کے قریب کارروائی میں 2 ملزمان سے 6 کلو چرس برآمد کر لی گئی ۔
راولپنڈی ایمپلائز ویلفیئر ایسو سی ایشن تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے گزشتہ روز چوہدری عمران یونس گجر کی قیادت میں...
اسلام آباد مجلسِ عزا زیرِاہتمام سید عون محمد رضوی فاؤنڈیشن بسلسلہ شہادت جناب حضرت سکینہ18جولائی بروزہفتہ...
اسلام آباد مجلس عزاء زیر اہتمام مسز عون محمد رضوی یکم صفر المظفرشام 4 بجے بمقام امام بارگاہ ابو محمد رضوی...
راولپنڈی کم سن بچے سے نازیبا حرکتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ مندرہ پولیس نے فوری کارروائی...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ دفاع صحابہ و اہلبیت کنونشن نے خبردار کیا ہے کہ صحابۂ کرامؓ اور اہلِ...
راولپنڈی راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اشتہاری سمیت 17 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کر لیا گیا۔...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں ایک گاڑی 13موٹر سائیکلوں ،طلائی وچاندی کے زیورات ،موبائل...
راولپنڈی ،پنڈی گھیبراولپنڈی میں مختلف واقعات میں 2 افراد نے خودکشی کر لی تھانہ ویسٹریج کے علاقہ علی آباد...