اسلام آباد ( نیوز رپورٹر ) پاکستان ورکرز فیڈریشن ناردرن پنجاب کے الیکشن 2023-2025اسلام آباد میں ہوئے جس میں ناردرن پنجاب کی ملحقہ 27 یونینز میں سے 24یونینز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ الیکشن میں اسد محمودجنرل سیکرٹری، چوہدری محمد اشرف صدر، سید اعجاز حسین بخاری چیئرمین و دیگر عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔ نو منتخب عہدیداروں نے کہا کہ مزدورں کی بلاتفریق خدمت جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر پاکستان ورکرز فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسین نے کہا کہ آئین کے مطابق جمہوری اور شفاف الیکشن منعقد کیے گئے۔
راولپنڈی کم سن بچے سے نازیبا حرکتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ مندرہ پولیس نے فوری کارروائی...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ دفاع صحابہ و اہلبیت کنونشن نے خبردار کیا ہے کہ صحابۂ کرامؓ اور اہلِ...
راولپنڈی راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اشتہاری سمیت 17 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کر لیا گیا۔...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں ایک گاڑی 13موٹر سائیکلوں ،طلائی وچاندی کے زیورات ،موبائل...
راولپنڈی ،پنڈی گھیبراولپنڈی میں مختلف واقعات میں 2 افراد نے خودکشی کر لی تھانہ ویسٹریج کے علاقہ علی آباد...
اسلام آباد ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے رمنا پولیس سٹیشن کا دورہ کیا۔جدید اسپیشل انیشیٹو پولیس...
راولپنڈی سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے اتوارکو شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، سی پی او نے سول لائینز، سٹی،...
گوجرخان گوجرخان کے نواحی قصبہ جیرو رتیال میں معمولی تلخ کلامی کے نتیجہ میں بڑے بھائی نے اپنے سگے چھوٹے...