راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے جشن بہار میلہ اور پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جشن بہاراں میں فلاور شو، میوزیکل شو، سرکس، پنجابی ثقافتی سٹال، فوڈ فیسٹیول، آتش بازی سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے بھی کرائے جائینگے۔ جشن بہاراں اور نمائش کا آغاز 19مارچ کو میراتھون ریس سے کیا جائے جو صبح 9بجے لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس سے علامہ اقبال پارک تک ہو گی۔ جشن بہاراں میلہ دو ہفتوں تک جاری رہے گا جس میں سرکس، میوزیکل شو، کھانوں اور پھولوں کے اور دیگر تزئین و آرائش والی اشیاء کے سٹالز لگائے جائینگے۔ فلاور شو، وینیو ڈیکوریشن، لائٹنگ، پنجابی ثقافتی سٹال، اوپن ایئر تھیٹر، فوڈ فیسٹیول، آتش بازی، کینڈل لائٹ شو اور رنگولی کے مقابلے کروائے جانئیگے۔ تقریب کے اختتام پر نمایاں کارگردگی دکھانے والے افراد میں انعامات تقسیم کئے جائینگے۔
راولپنڈی غریب آباد میں چائے پینے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی طبیعت خراب ہو گئی، جنہیں ریسکیو 1122نے موقع...
اسلام آباد پاکستان ملٹری اکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں مختلف کیٹیگریز میں 274 خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے...
گوجر خان تھانہ مندرہ کے علاقے تھرجیال خورد میں 30 سالہ جوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی،بتایا گیا ہے...
راولپنڈی نالہ لئی میں ڈوبنے والے بچے کاسراغ نہ مل سکا، ریسکیو 1122نے گلستان کالونی میں نالہ لئی میں ڈوبنے والے...
راولپنڈی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر دکان میں ڈکیتی کی بوگس کال کرنے والے کالرکو گرفتارکرلیاگیا، تھانہ سٹی پولیس...
راولپنڈی تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے مغویوں کوبازیاب کراکے5ملزموں کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ائیرپورٹ کے...
راولپنڈی تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں 18سالہ لڑکے سمیت 2افراد جان کی بازی ہارگئے ،تھانہ رتہ امرال کو فضل کریم...
اسلام آ باد سیکٹر ای بارہ اسلام آ باد کے الاٹیوں کی ایسو سی ایشن کے صدر عتیق شیخ نے 37سال گزرنے کے با وجود...