اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں جاری پولیوبچائو مہم کا 97.56فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر زعیم ضیا ء کے مطابق 5 دنوں کے دوران ضلعی انتظامیہ کا ہدف 2 لاکھ 28ہزار 762 بچوں کا تھا جبکہ 2 لاکھ 29ہزار 536 بچوں کو قطرے پلائے جا چکے ہیں ۔سی ڈی اے کا ہدف 1لاکھ 92ہزار 693بچوں کا تھا جبکہ1لاکھ 81 ہزار 645بچوں کو بچائو کے قطرے پلائے جا چکے ہیں ، مجموعی ہدف چار لاکھ 21ہزار 455تھا ، ہدف کے مطابق 10 ہزار 274 بچوں کو ابھی پولیو کے قطرے پلانے باقی ہیں اور دو دن بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی کم سن بچے سے نازیبا حرکتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا، تھانہ مندرہ پولیس نے فوری کارروائی...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ دفاع صحابہ و اہلبیت کنونشن نے خبردار کیا ہے کہ صحابۂ کرامؓ اور اہلِ...
راولپنڈی راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں اشتہاری سمیت 17 جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کر لیا گیا۔...
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں ایک گاڑی 13موٹر سائیکلوں ،طلائی وچاندی کے زیورات ،موبائل...
راولپنڈی ،پنڈی گھیبراولپنڈی میں مختلف واقعات میں 2 افراد نے خودکشی کر لی تھانہ ویسٹریج کے علاقہ علی آباد...
اسلام آباد ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے رمنا پولیس سٹیشن کا دورہ کیا۔جدید اسپیشل انیشیٹو پولیس...
راولپنڈی سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نے اتوارکو شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، سی پی او نے سول لائینز، سٹی،...
گوجرخان گوجرخان کے نواحی قصبہ جیرو رتیال میں معمولی تلخ کلامی کے نتیجہ میں بڑے بھائی نے اپنے سگے چھوٹے...