لاہور(خصوصی نمائندہ) پنجاب حکومت نے 51افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نبیلہ جاوید سیکرٹری پنجاب کمیشن ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ، ضمیر حسین سیکرٹری پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ، طارق محمود بخاری ڈائریکٹر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ،ملک محمد سمیع ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( فنانس اینڈ پلاننگ ) ملتان ،تنویر مرتضیٰ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) رحیم یار خان انکے پاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( ایف اینڈ پی ) رحیم یار خان کا اضافی چارج بھی ہو گا ،محمد قیوم قدرت ڈائریکٹر ( ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس ) ساہیوال ، ندا اظہر کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، سیف اللہ ساجد ایڈیشنل کمشنر (ریونیو ) سرگودھا ، شاہد یعقوب چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ملتان ،خالد محمود گیلانی ایڈیشنل ڈائریکٹر (جنرل )ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، حافظ عرفان حمید ڈپٹی سیکرٹری ( آئی پی سی ) آئی اینڈ سی ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی ، احمد نواز ڈپٹی ڈائریکٹرخوراک گوجرانوالہ ، محمد خالد ڈائریکٹر (ایڈمن اینڈ فنانس ) پی ایچ اے فیصل آباد تعینات ، ڈائریکٹر (ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس ) فیصل آباد ڈاکٹر نوید افتخار کو اپنے پیرنٹ محکمے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت ، عمران عصمت ڈائریکٹر (ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس ) فیصل آباد ،محمد عامر نذیر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) مظفر گڑھ ،اشعر اقبال ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) خانیوال ، رائے ذوالفقار علی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( فنانس اینڈ پلاننگ ) ننکانہ صاحب ، محمد اورنگزیب کی خدمات ڈیپوٹیشن پر لاہور ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے سپرد ، انہیں ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ذمہ دار سونپی جائے گی ،طارق محمود ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) لودھراں تعینات ، وہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ ) لودھراں کےاضافی فرائض بھی انجام دینگے ،محمد ارشد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) میانوالی ،وہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( ایف اینڈ پی ) کے اضافی فرائض بھی انجام دیں گے ، عباس ذوالقرنین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ( جنرل ) حافظ آباد ، راجہ محمد سمیع کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ، عدنان انجم رانا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل )اٹک ، قدسیہ ناز ڈپٹی سیکرٹری محکمہ زراعت جنوبی پنجاب ،نوید السلام ورک ڈپٹی سیکرٹری مائنز اینڈ منرلز تعینات کیا گیا ہے۔اسی طرح احمد حسن رانجھا DGپی ایچ اے راولپنڈی، ملیحہ رشید ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن لوکل گورنمنٹ، اشفاق احمد خان ڈپٹی سیکرٹری سیاحت ، سید عادل افتخار کےڈپٹی سیکرٹری سیاحت کے احکامات منسوخ ، طارق علی بسرا ایڈیشنل سیکرٹری سپیشلائزڈ ا ینڈمیڈیکل ہیلتھ کئیر ایجوکیشن، سیدہ رملہ علی چیف آف سیکشن پی اینڈ ڈی، معین احمد ڈائریکٹر اکیڈیمک پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ، آفتاب احمد ریجنل ڈائریکٹر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ،محمد فیصل عطاء ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب کوآپریٹو بورڈ فار لیکویڈیشن ، سعید احمد خان ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن، محمد نعیم ڈپٹی سیکرٹری آرکائیوز ایس اینڈ جی اے ڈی، لیاقت اقبال بیگ ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن انفارمیشن اینڈ کلچر ،ظہیر عباس چٹھہ ڈپٹی سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، عمر سرفراز شیرازی ڈپٹی سیکرٹری پبلک پراسیکیوشن، کنور انور علی ڈپٹی سیکرٹری (ایڈمن) ٹرانسپورٹ، سید ساجد ترمذی جنرل منیجر سیاحت پنجاب، خاور بشیر احمد ڈپٹی سیکرٹری ڈویلپمنٹ ایس اینڈ جی اے ڈی ، عبدالرؤف مہر کو ڈپٹی سیکرٹری ڈویلپمنٹ ایس اینڈ جی اے ڈی کا اضافی چارج، ظہور حسین ڈپٹی سیکرٹری سکولز ایجوکیشن، محمد اسد عباس مگسی ایڈیشنل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ، صفدر حسین ڈپٹی سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ، خضر حیات ایڈیشنل سیکرٹری زراعت اور زبیر احمد اعجازکو ایڈیشنل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن تعینات جبکہ ذوالفقار علی کو افسر بکار خاص کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد وزارت آئی ٹی کے پی ایس ڈی پی منصوبے مانیٹرنگ اینڈ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سیل پر پچاس فیصد تک...
راولپنڈی سربراہ عسکری ادارہ پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف سوشل میڈیاپر تضحیک آمیزمواد شئیرکرنے والے...
اسلام آباد وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے حال ہی میں وزارت ریلوے میں ایک جامع اعلیٰ سطح کے اجلاس کی...
کراچی ایک ہی کمپنی کے افسران سے 63کروڑ اور دیگر افراد سے تقریباً چار ارب روپے کا فراڈ کرنے والی خاتون اور 65 ایف...
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج حصص جعلسازی کے الزام میں گرفتار 17 چینی باشندوں کا وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو آٹھ...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نےسرکاری ٹیلی ویژن کے پنشنرز کو پنشن کی بروقت ادائیگی نہ کرنے پر وفاق،...
بیجنگچین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے سابق رکن لی یوئے فینگ کے خلاف رشوت ستانی کے الزامات کے...
کراچی متعلقہ حکومتی حلقوں میں اعتراضات کے بعد کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اپنے پانچ برس، 2021 سے 2025 تک کے تمام...