کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ کرپٹ نااہل اور عوام دشمن حکمرانوں نے عوام سے دو وقت کی روٹی تک چھین لی اور رمضانالمبارک کے بابرکت مہینے سے قبل مہنگائی آسمان سے باتیں کرنے لگی کراچی کی عوام مہنگائی کے خلاف سکھر سے شروع ہونے والے مہنگائی مخالف پیدل مارچ کا 19 مارچ 3 بجے کراچی پریس کلب پہچنے پر شاندار استقبال کرکے حکمرانوں کے خلاف اپنا احتجاج رکارڈ کرایں گے- اپنے جاری بیان میں سردار عبدالرحیم نے مزید کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی بیروزگاری نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 19 مارچ کو 3 بجے کراچی پریس کلب پہنچنے پر فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے کے کارکنان کراچی کے شہریوں کے ہمراہ لانگ مارچ کا شاندار استقبال کریں گے۔
اسلام آبادچیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یومِ دستور کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 1973...
کراچی پاکستانی شہری کانیویارک میں یہودی مرکز پر حملے کی کوشش کا اعتراف، حملہ بروکلین کے یہودی مرکز پر 7...
ٹوکیوچیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم...
بیجنگ چین کی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل چانگ شاؤگانگ نے حالیہ عسکری امور سے متعلق بریفنگ دی اور کہا کہ قومی...
اسلام آباد سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن کی بیٹی کی وفات پر فاتحہ خوانی کرائی گئی ۔ سینیٹر شہادت...
اسلام آباد انسداد منشیات فورس نے 2کروڑ 62لاکھ سے زائد مالیت کی 164.38کلوگرام منشیات برآمد کر کے 8افراد کو...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکنِ قومی اسمبلی ملک اویس حیدر جکھر سے ملاقات کی اور ان کے...
راولپنڈی مری میں جاری شدید موسلا دھار بارشوں کے باعث جھیکا گلی میں لینڈ سلائیڈنگ خوفناک صورت اختیار کرتی...