کراچی (جنگ نیوز) یوئیفا چیمپئنز لیگ فٹبال کے کوارٹر فائنل کیلئے ڈراز جاری کردیے گئے۔ دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ کا سامنا انگلش کلب اور 2021کی ٹائٹل ہولڈر چیلسی سے ہوگا۔ اطالوی لیگ سیری اے کی دو ٹیمیں نیپولی اور اے سی میلان کے چیلنج کا سامنا ہوگا۔ انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو جرمن سائیڈ بائرن میونخ سے مقابلہ کرنا ہوگا جبکہ پرتگالی لیگ چیمپئن بنفیکا کا سامنا اٹلی کی انٹرمیلان سے ہوگا۔ کوارٹر فائنلز میں پہلے لیگ کے میچز 11 اور 12 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ تمام میچز ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر ہوں گے۔ خیال رہے کہ گذشتہ میگا ایونٹ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے انگلش سائیڈ لیور پول کو 1-0سے شکست دے کر ریکارڈ 14 ویں مرتبہ ٹائٹل جیتا تھا۔
اسلام آباد مدرز ڈے 2026: پانچ کروڑ مائیں، پاکستان کی ترقی کی بنیاد، پلس کنسلٹنٹ کی رپورٹ میں با ہمت ماؤں کو...
اسلام آباد سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے چیف آفیسر، میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام...
اسلام آ باد پاکستان ما نو منٹ شکر پڑیاں میں ہفتہ کے روز معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی تقریب کی فل ڈریس ریہرسل کی...
کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی نئی بھرتیوں کی منظوری نہ ہونے کے تناظر میں ادارے نے سندھ...
اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف سے فرانسیسی ادارہ برائے ترقی اے ایف ڈی کے...
راولپنڈی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کو پولیس تشدد اور حراستی ہلاکتوں کے خلاف تحقیقات کا قانونی...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے تمام ایئرپورٹ سے 364 پروازیں آپریٹ جبکہ 81 منسوخ کی گئیں فلائٹ شیڈول کے...
ٹوکیو جاپان پاکستان حکومت نے متحدہ عرب امارات کے مشہور جبل علی ماڈل کی طرز پر استعمال شدہ گاڑیوں اور آٹو...