لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی ہفتے کو ،پاکستان سپر لیگ فائنل کے چند گھنٹے بعد لاہور سے دبئی روانہ ہوجائیں گے جہاں وہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل اور ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے جبکہ سی ای او فیصل حسنین اور سی او او سلمان نصیر جمعے کو دبئی پہنچ گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اجلاس 18 سے 20 مارچ جبکہ ایشین کرکٹ کونسل ایگزیکٹو کا اجلاس 21 مارچ کو دبئی میں ہوگا۔ آئی سی سی میٹنگز میں پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دے گا ۔
اسلام آباد سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ڈی آئی خان کے...
اسلام آباد مدرز ڈے 2026: پانچ کروڑ مائیں، پاکستان کی ترقی کی بنیاد، پلس کنسلٹنٹ کی رپورٹ میں با ہمت ماؤں کو...
اسلام آباد سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے چیف آفیسر، میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام...
اسلام آ باد پاکستان ما نو منٹ شکر پڑیاں میں ہفتہ کے روز معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی تقریب کی فل ڈریس ریہرسل کی...
کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی نئی بھرتیوں کی منظوری نہ ہونے کے تناظر میں ادارے نے سندھ...
اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف سے فرانسیسی ادارہ برائے ترقی اے ایف ڈی کے...
راولپنڈی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کو پولیس تشدد اور حراستی ہلاکتوں کے خلاف تحقیقات کا قانونی...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے تمام ایئرپورٹ سے 364 پروازیں آپریٹ جبکہ 81 منسوخ کی گئیں فلائٹ شیڈول کے...