ممبئی (جنگ نیوز) بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد لو اسکورنگ میچ میں آسٹریلیا کوپہلے ون ڈے میں پانچ وکٹ سے ہرادیا۔ 189 کے جواب میں ہوم سائیڈ نے 39 پر چار وکٹ گنوادیے تھے، اس موقع پر کے ایل راہول 75 اور رویندرا جدیجہ 45 نے 108 رنز کی شراکت قائم کرکے فتح یقینی بنادی۔ اس سے قبل کینگروز 40ویں اوور میں 188 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے تھے۔
اسلام آباد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین ...
کہوٹہ: نوگراں کے مشہور تہرے قتل کیس میں 7ماہ سے زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والا ایک زخمی دم توڑ گیا۔ تفصیل کے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز میں پانچ مشکوک افراد،تین گاڑیاں اور 27 موٹر...
راولپنڈی جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کا قائم کردہ ” یوم شریکۃ الحسین “ حضرت زینب بنت علی ؑ کی شہادت کے...
اسلام آبادوفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف جالندھری نے وفاق المدارس کے سینئر...
حطارخانپور روڈ پر چٹی کے قریب خوفناک حادثہ میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا،حادثہ کے نتیجے میں...
راولپنڈی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی طارق ایوب گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ مرحوم عارضہ قلب کے باعث...
راولپنڈی اسلام آبادمیں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرینڈ کومبنگ اور سرچ آپریشنز کا سلسلہ تیز کر دیا گیا...