کراچی (نمائندہ جنگ) قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے اوپن ٹرائلز کا سندھ بلوچستان کا مرحلہ ہفتے سے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں صبح نو سے شام چھ بجے تک جاری رہے گا، ٹرائلز اتوار کو بھی ہوں گے۔ پنجاب،کے پی کے، اسلام آباد،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے دوروزہ ٹرائلز0 اور 21 مارچ کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں لئے جائیں گے۔ منتخب ٹیم جونیئر ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔
راولپنڈی دکان سے سوٹ چوری کرنے والے ملزم نے پکڑے جانے پرہوائی فائرنگ کردی ،تھانہ سٹی کو حارث نے بتایاکہ ٹرنک...
راولپنڈی موٹروے پر ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا،تھانہ چکری کو موٹروے پولیس کے انسپکٹر چودھری سکندر...
راولپنڈی جوس پینے سے اسلام آباد میں ہلاکتیں نہیں ہوئیں ، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر اسلام...
راولپنڈی جڑواں شہروں میں ہائی الرٹ ہونے کے باوجود وارداتوں میں اضافہ ہو گیا۔شہری 3 گاڑیوں،2 رکشوں اور 14...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کرپا کے علاقے دروالہ میں اراضی کے تنازعہ پر چوہدری زبیر احمد اور...
راولپنڈی جیولری شاپ میں چوری کی واردات کرنے والا ملزم 7ماہ بعدپکڑاگیا، تھانہ وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے...
اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سرکاری گاڑیوں کو نذر آتش...
راولپنڈی مدرسہ میں زیرتعلیم طالب علم سے زیادتی کرنے والے معلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ گنج منڈی...