لاہور (نمائندہ خصوصی) پشاور زلمی کے پیسر عامر جمال کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولنگ جارحانہ انداز کا نام ہے، جب قومی ٹیم میں آیا تھا اس حوالے سے کوچ شان ٹیٹ سے بات ہوئی تھی۔ یونائیٹڈکے خلاف ہم ایک دو وکٹ گرنے کے انتظار میں تھے۔ شکر ادا کرتا ہوں کہ اہم میچ میں پرفارمنس ہوئی، کوچ نے ہمیں ٹائم آؤٹ میں کہا تھا کہ پلان کے مطابق کھیلیں اور اسی کے مطابق ہمیں ہیلز اور صہیب مقصود کی وکٹیں ملیں۔ بابر اعظم نے اپنے بولرز کو ہمیشہ بیک کیا،ب تبھی یہ والی پرفارمنس بولروں نے دی۔
اسلام آباد مدرز ڈے 2026: پانچ کروڑ مائیں، پاکستان کی ترقی کی بنیاد، پلس کنسلٹنٹ کی رپورٹ میں با ہمت ماؤں کو...
اسلام آباد سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے چیف آفیسر، میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام...
اسلام آ باد پاکستان ما نو منٹ شکر پڑیاں میں ہفتہ کے روز معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی تقریب کی فل ڈریس ریہرسل کی...
کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی نئی بھرتیوں کی منظوری نہ ہونے کے تناظر میں ادارے نے سندھ...
اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف سے فرانسیسی ادارہ برائے ترقی اے ایف ڈی کے...
راولپنڈی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کو پولیس تشدد اور حراستی ہلاکتوں کے خلاف تحقیقات کا قانونی...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے تمام ایئرپورٹ سے 364 پروازیں آپریٹ جبکہ 81 منسوخ کی گئیں فلائٹ شیڈول کے...
ٹوکیو جاپان پاکستان حکومت نے متحدہ عرب امارات کے مشہور جبل علی ماڈل کی طرز پر استعمال شدہ گاڑیوں اور آٹو...