لاہور(نمائندہ خصوصی)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن ایک تقریب میں بھگدڑکے دوران حادثے سے بال بال بچ گئے۔ ڈھاکا میں ایک تقریب سے واپسی پر انہیں مداحوں نے گھیر لیا، ان کو دھکے دیے اور شرٹ بھی کھینچی گئی۔ رپورٹس کے مطابق اس دوران وہ گرتے ہوئے بھی بچے تاہم انہوں نے اپنے غصے پر قابو رکھا اور مسکراتے رہے۔
راولپنڈی 14سالہ لڑکی کو اغواکرکے زیادتی کرنے والے ملزموں کوگرفتارکرلیاگیا،پولیس کے مطابق تھانہ کرپا کے...
اسلام آباد سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ڈی آئی خان کے...
اسلام آباد مدرز ڈے 2026: پانچ کروڑ مائیں، پاکستان کی ترقی کی بنیاد، پلس کنسلٹنٹ کی رپورٹ میں با ہمت ماؤں کو...
اسلام آباد سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے چیف آفیسر، میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام...
اسلام آ باد پاکستان ما نو منٹ شکر پڑیاں میں ہفتہ کے روز معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی تقریب کی فل ڈریس ریہرسل کی...
کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی نئی بھرتیوں کی منظوری نہ ہونے کے تناظر میں ادارے نے سندھ...
اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف سے فرانسیسی ادارہ برائے ترقی اے ایف ڈی کے...
راولپنڈی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کو پولیس تشدد اور حراستی ہلاکتوں کے خلاف تحقیقات کا قانونی...