لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ8میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کولن منرو پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف میچ میں انہوں نے ضابطہ اخلاق کی شق ایک کی خلاف ورزی کی تھی۔ سلمان ارشاد کی گیند پر بولڈ ہونے کے بعد منرو نے بیٹ وکٹوں کا مار دیا تھا۔ میچ ریفری روشن ماہناما اور امپائروں احسن رضا، فیصل آفریدی، راشد ریاض اورایلکس وہارف کے فیصلے کو انہوں نے چیلنج نہیں کیا تھا۔
راولپنڈی دکان سے سوٹ چوری کرنے والے ملزم نے پکڑے جانے پرہوائی فائرنگ کردی ،تھانہ سٹی کو حارث نے بتایاکہ ٹرنک...
راولپنڈی موٹروے پر ٹریفک حادثہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا،تھانہ چکری کو موٹروے پولیس کے انسپکٹر چودھری سکندر...
راولپنڈی جوس پینے سے اسلام آباد میں ہلاکتیں نہیں ہوئیں ، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر اسلام...
راولپنڈی جڑواں شہروں میں ہائی الرٹ ہونے کے باوجود وارداتوں میں اضافہ ہو گیا۔شہری 3 گاڑیوں،2 رکشوں اور 14...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کرپا کے علاقے دروالہ میں اراضی کے تنازعہ پر چوہدری زبیر احمد اور...
راولپنڈی جیولری شاپ میں چوری کی واردات کرنے والا ملزم 7ماہ بعدپکڑاگیا، تھانہ وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے...
اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران سرکاری گاڑیوں کو نذر آتش...
راولپنڈی مدرسہ میں زیرتعلیم طالب علم سے زیادتی کرنے والے معلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،تھانہ گنج منڈی...