کراچی (نمائندہ جنگ) پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے وفد کی فیفا اور اے ایف سی حکام سے روانڈا میں فیفا ملاقات میں پاکستان فٹبال کے معاملات کا جائزہ لیا گیا، وفد میں این سی کے چیئرمین ہارون ملک، شاہد نیاز کھوکھر اور سعود ہاشمی شامل ہیں۔وفد نے فیفا اور اے ایف سی حکام کو پی ایف ایفانتخابات کے سلسلے میں پیش رفت اور طریقہ کار سے آگاہ کیا۔ فیفا حکام نے جمہوری عمل کو مکمل کرنے کیلئے نارملائزیشن کمیٹی کو سپورٹ کا یقین دلایا۔ کانگریس میں پی ایف ایف حکام اورروانڈا، سعودی عرب، فلسطین، قطر، جاپان، نیوزی لینڈ، بھارت اور بھوٹان میں کھیل کے فروغ کیلئے تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔
اسلام آباد سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ڈی آئی خان کے...
اسلام آباد مدرز ڈے 2026: پانچ کروڑ مائیں، پاکستان کی ترقی کی بنیاد، پلس کنسلٹنٹ کی رپورٹ میں با ہمت ماؤں کو...
اسلام آباد سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے چیف آفیسر، میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام...
اسلام آ باد پاکستان ما نو منٹ شکر پڑیاں میں ہفتہ کے روز معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی تقریب کی فل ڈریس ریہرسل کی...
کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی نئی بھرتیوں کی منظوری نہ ہونے کے تناظر میں ادارے نے سندھ...
اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف سے فرانسیسی ادارہ برائے ترقی اے ایف ڈی کے...
راولپنڈی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کو پولیس تشدد اور حراستی ہلاکتوں کے خلاف تحقیقات کا قانونی...
کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے تمام ایئرپورٹ سے 364 پروازیں آپریٹ جبکہ 81 منسوخ کی گئیں فلائٹ شیڈول کے...