کراچی (نمائندہ جنگ ) تارکین وطن کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والی انٹر نیشنل خاتون ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کی تدفین آبائی شہر کوئٹہ میں کردی گئی۔ نماز جنازہ اور تدفین میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیرکھیل بلوچستان عبدالخالق ہزارہ، پی ایچ ایف صوبائی کوآرڈینیٹر شرافت اسلام بٹ، سیکرٹری بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن سیدامین مروت، صوبائی ڈائریکٹر ڈومیسٹک بلوچستان حبیب اللہ کاکڑ سمیت کھلاڑیوں، مرحومہ کے عزیز و اقارب اور دیگر موجود تھے۔
اسلام آبادچیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان ٹریول مارٹ 2026 کے سلسلے میں منعقدہ نیشنل ٹورازم...
اسلام آباد راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبر پختونخوااور کشمیر میں اکثر مقامات جبکہ جیکب آباد میں چند...
اسلام آبادفیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سینٹرل سٹینڈنگ کمیٹی برائے امپورٹ اینڈ...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ وہ اس وقت تک چین سے نہیں...
کراچی تجزیہ کاروں بینظیر شاہ، فخر درانی، ارشاد بھٹی اور مظہر عباس نے کہا ہے کہ یہ جنگ اگر مزید بڑھتی ہے تو...
اسلام آباد شمالی وزیرستان میں دراندازی کرنے والے 8 ہلاک خوارج میں 2 کی شناخت ہو گئی ، دونوں افغان شہری...
لاڑکانہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی ریلیف کیلئے حکومت بے نظیر انکم...
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی جانب سے میڈیا سیل بلاول ہائوس میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یوم...