آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ

18 مارچ ، 2023

کراچی (نمائندہ جنگ) کراچی ساؤتھ نے آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ دوسری پوزیشن ڈسٹرکٹ کورنگی نے حاصل کی۔ فائنل مقابلوں کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص (ہلال امتیاز ملٹری) تھے ۔