لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں جمعے کی صبح ہی سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا لیکن شام ہوتے ہی بادل غائب ہوگئے اور موسم میں تبدیلی آگئی ۔ پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ وقت پر شروع ہوگیا۔ چار بجے تک پچ اور آئوٹ فیلد پر کورز تھے لیکن موسم بہتر ہوتے ہی کورز ہٹا دیئے گئے ۔ ہفتے کو فائنل والے دن بھی بارش کا امکان ہے ۔ تاہم فائنل میچ کے لئے اتوار اور پیر کو بھی ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔ اسٹاف دن بھر گرائونڈ کو خشک رکھنے رکھنے کیلئے کوشاں رہا ۔ جب کھلاڑی وارم اپ کے لئے قذافی اسٹیڈیم پہنچے آئوٹ فیلڈ خشک تھی۔ملتان سلطانز نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ ملتان سلطانز کی ٹیم پی ایس ایل 8 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔
راولپنڈی 14سالہ لڑکی کو اغواکرکے زیادتی کرنے والے ملزموں کوگرفتارکرلیاگیا،پولیس کے مطابق تھانہ کرپا کے...
اسلام آباد سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان سے پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ڈی آئی خان کے...
اسلام آباد مدرز ڈے 2026: پانچ کروڑ مائیں، پاکستان کی ترقی کی بنیاد، پلس کنسلٹنٹ کی رپورٹ میں با ہمت ماؤں کو...
اسلام آباد سی ڈی اے اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے چیف آفیسر، میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام...
اسلام آ باد پاکستان ما نو منٹ شکر پڑیاں میں ہفتہ کے روز معرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی تقریب کی فل ڈریس ریہرسل کی...
کراچی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی نئی بھرتیوں کی منظوری نہ ہونے کے تناظر میں ادارے نے سندھ...
اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف سے فرانسیسی ادارہ برائے ترقی اے ایف ڈی کے...
راولپنڈی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کو پولیس تشدد اور حراستی ہلاکتوں کے خلاف تحقیقات کا قانونی...