لاہور(جنگ نیوز)سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 50روپے مالیت کے یادگاری سکے جاری کردیے۔شہری 17مارچ سے اسٹیٹ بینک کی سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر سے یہ سکے حاصل کرسکتے ہیں۔سینیٹ پاکستان کی عمر 50برس ہوئی تو اسٹیٹ بینک آفپاکستان نے عوامی کے نمائندہ ادارے کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے آج سے ساڑھے 13 گرام تانبے اور نکل کے مرکب کو 30 ملی میٹر گول سکے کی شکل میں جاری کیا ہے۔سکے کے رخ پر دیگر سکوں کی طرح ابھرتے ہلالی چاند پانچ کونوں والے ستارے، ساؤتھ پول میں گندم کی بالیوں اور نارتھ پول پر اسلامی جمہوریہ پاکستان مزین ہے۔سکے کی پشت پر سینیٹ کا امتیازی نشان، 1973 سے 2023 اور پاکستان سینیٹ گولڈن جوبلی نقش ہے۔
پشاوروزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کہنے والے اپنی اوقات...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ”پاکستان میں انسانی حقوق کے فروغ“ کے...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے 26 نومبر 2024 کے احتجاج ، گرفتاریوں ، ہلاکتوں؟ اور زخمیوں...
اسلام آباد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے انصا ف کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے دور دراز علاقوں کے دورے کرنے...
اسلام آباد سیاسی کشیدگی میں کمی فیک نیوز روکنے اور نوجوانوں کو با اختیار بنانے کے قومی ایجنڈے کے تحت چاروں...
اسلام آباد سینیٹ کی ذیلی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے بلوچستان اسمبلی کی نشستوں میں اضافے سے متعلق بل کی...
اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے این اے 262 کوئٹہ سے کامیاب قرار دیئے جانے والے آزاد امیدوار عادل بازئی کو ڈی سیٹ...
اسلام آباد بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا، بیرون ملک سے ذاتی...