بیرون ملک جائیدادوں پر ٹیکس نہ دینے پر FBRکا ایکشن

18 مارچ ، 2023

کراچی(ٹی وی رپورٹ)بیرون ملک جائیدادو ں پر ایک فیصدٹیکس نہ دینے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کا ایکشن ‘15بڑے کاروباری افرادکے اکاؤنٹس منجمدکردیئے ۔ایف بی آردستاویز کے مطابق مختلف بینکوں کو ٹیکس کی رقم کاروباری افرادکے اکاؤنٹس سے نکالنے کا حکم دیاگیا ہے ۔