کراچی (نمائندہ خصوصی) لاہور میں جمعے کی صبح ہی سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا لیکن شام ہوتے ہی بادل غائب ہوگئے اور موسم میں تبدیلی آگئی ۔ پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ وقت پر شروع ہوگیا۔ چار بجے تک پچ اور آئوٹ فیلد پر کورز تھے لیکن موسم بہتر ہوتے ہی کورز ہٹا دیئے گئے ۔ ہفتے کو فائنل والے دن بھی بارش کا امکان ہے ۔ تاہم فائنل میچ کے لئے اتوار اور پیر کو بھی ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔ اسٹاف دن بھر گرائونڈ کو خشک رکھنے رکھنے کیلئے کوشاں رہا ۔ جب کھلاڑی وارم اپ کے لئے قذافی اسٹیڈیم پہنچے آئوٹ فیلڈ خشک تھی۔ملتان سلطانز نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ ملتان سلطانز کی ٹیم پی ایس ایل 8 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے ۔
لاہور وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے بھارتی اشتعال انگیزی اور دراندازی پر سخت ردعمل میں کہا...
لاہور پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ غذائیت سے بھرپور خوراک انسانی جسم کی...
لاہور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر چوہدری نے غیر ملکی طلباء سے ملاقات...
لاہور سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی ڈاکٹر حمیراطارق صدروسطی پنجاب نازیہ توحید صدر لاہور عظمی عمران...
لاہور ہنڈائی نشاط موٹر لمیٹڈ نے اپنی آل نیو ہنڈائی ٹوسان ہائبرڈ، ملک بھر میں کامیابی سے لانچ کردی ہے۔ یہ...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں سکول آف گورننس اور ڈپارٹمنٹ آف پولیٹیکل سائنس اینڈ آئی...
اسلام آبادسپریم کورٹ آف پاکستان کے 11رکنی آئینی بینچ نے خواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستیں پاکستان تحریک...
اسلام آبادوزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی...