کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ میں ان فٹ ہونے کی وجہ باہر ہونے والے شاہ نوازدھانی اس وقت آپریشن کرانے کے بعد ری ہیب میں مصروف ہیں۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ ایک میچ کے دوران ایک پرستار لڑکی کو اس لئے انٹرویو نہیں دے سکا کیوں کی سیکیورٹی بہت سخت تھی۔ میں نے لڑکی کو یقین دلانے کی بھی کوشش کی کہ انتظار کریں آٹوگراف ضرور دوں گا، میں نے سکیورٹی سے بھی کہا تو انہوں نے کہا کہ 50 اوور کی اننگز کے بعد میں آٹوگراف دے سکتا ہوں لیکن بدقسمتی سے میں اس لڑکی کو آٹوگراف نہیں دے پایا۔ ون ڈے میچ کے دوران ایک لڑکی کے ہاتھ میں پلے کارڈ تھا جس پر میری تصویر تھی جس پر درج تھا کہ ’’مجھے دھانی کا آٹوگراف چاہیے‘‘۔ دراصل سکیورٹی ایشوز کے باعث ہمیں اجازت نہیں تھی کہ ہم فین کے پاس جاکر آٹوگراف دے سکیں ۔ وہ لڑکی بار بار مجھے دیکھ کر کہہ رہی تھی کہ دھانی پلیز آٹوگراف اور میں انہیں بار بار چپ کروارہا تھا۔
لاہور گورنر پنجاب اور صدر پنجاب ریڈ کریسنٹ سوسائٹی پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی سرپرستی اور قیادت میں...
لاہورKIPSانٹری ٹیسٹ کی طرف سے پاکستان کے مختلف شہروں میں ’’کیرئیر سیمینارز2026‘‘ منعقد کیئے جارہے ہیں۔ان...
لاہورجدید ترین طبی سہولیات اور مقدس مقامات پر زائرین کے لیے باوقار و بلا تعطل سہولتوں کی فراہمی اولین...
لاہور عالمی یومِ انسدادِ تمباکو 2026 کے موقع پر ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو اور نکوٹین مصنوعات...
لاہور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کی CHISEL لیب نے Allied Bank کے ساتھ ایک اسٹریٹجک تعاون کا آغاز کیا ہے، جس...
لاہور عوامی رکشہ یونین کے زیرِ اہتمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور ہائی وے پولیس ملتان...
لاہور پ ر)اس سیمینار کے مہمانِ خصوصی پاکستان کی معروف ایڈورٹائزنگ ایجنسی، Synergy Group کے بانی اور سی ای او، محترم...
لاہورسیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر افواج نے اپنی بے...