کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان سپر لیگ8میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کولن منرو پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف میچ میں انہوں نے ضابطہ اخلاق کی شق ایک کی خلاف ورزی کی تھی۔ سلمان ارشاد کی گیند پر بولڈ ہونے کے بعد منرو نے بیٹ وکٹوں کا مار دیا تھا۔ میچ ریفری روشن ماہناما اور امپائروں احسن رضا، فیصل آفریدی، راشد ریاض اورایلکس وہارف کے فیصلے کو انہوں نے چیلنج نہیں کیا تھا۔
لاہور گورنر پنجاب اور صدر پنجاب ریڈ کریسنٹ سوسائٹی پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی سرپرستی اور قیادت میں...
لاہورKIPSانٹری ٹیسٹ کی طرف سے پاکستان کے مختلف شہروں میں ’’کیرئیر سیمینارز2026‘‘ منعقد کیئے جارہے ہیں۔ان...
لاہورجدید ترین طبی سہولیات اور مقدس مقامات پر زائرین کے لیے باوقار و بلا تعطل سہولتوں کی فراہمی اولین...
لاہور عالمی یومِ انسدادِ تمباکو 2026 کے موقع پر ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو اور نکوٹین مصنوعات...
لاہور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کی CHISEL لیب نے Allied Bank کے ساتھ ایک اسٹریٹجک تعاون کا آغاز کیا ہے، جس...
لاہور عوامی رکشہ یونین کے زیرِ اہتمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور ہائی وے پولیس ملتان...
لاہور پ ر)اس سیمینار کے مہمانِ خصوصی پاکستان کی معروف ایڈورٹائزنگ ایجنسی، Synergy Group کے بانی اور سی ای او، محترم...
لاہورسیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر افواج نے اپنی بے...