نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ختم

18 مارچ ، 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) دو روزہ نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس لاہور میں ختم ہوگیا ۔ کورس کے دوران نیٹ بال کوچنگ اور ملٹی میڈیا کے ذریعے امپائرنگ اور کھیل سے متعلق لیکچرز دیے گئے۔ نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے اسناد تقسیم کیں۔