کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے اوپن ٹرائلز کا سندھ بلوچستان کا مرحلہ ہفتے سے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں صبح نو سے شام چھ بجے تک جاری رہے گا، ٹرائلز اتوار کو بھی ہوں گے۔ پنجاب،کے پی کے، اسلام آباد،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے دوروزہ ٹرائلز0 اور 21 مارچ کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں لئے جائیں گے۔ منتخب ٹیم جونیئر ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔
لاہور وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے بھارتی اشتعال انگیزی اور دراندازی پر سخت ردعمل میں کہا...
لاہور پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ غذائیت سے بھرپور خوراک انسانی جسم کی...
لاہور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر چوہدری نے غیر ملکی طلباء سے ملاقات...
لاہور سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی ڈاکٹر حمیراطارق صدروسطی پنجاب نازیہ توحید صدر لاہور عظمی عمران...
لاہور ہنڈائی نشاط موٹر لمیٹڈ نے اپنی آل نیو ہنڈائی ٹوسان ہائبرڈ، ملک بھر میں کامیابی سے لانچ کردی ہے۔ یہ...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی میں سکول آف گورننس اور ڈپارٹمنٹ آف پولیٹیکل سائنس اینڈ آئی...
اسلام آبادسپریم کورٹ آف پاکستان کے 11رکنی آئینی بینچ نے خواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستیں پاکستان تحریک...
اسلام آبادوزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی...