کراچی( اسٹاف رپورٹر ) تارکین وطن کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والی انٹر نیشنل خاتون ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا کی تدفین آبائی شہر کوئٹہ میں کردی گئی۔ نماز جنازہ اور تدفین میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیرکھیل بلوچستان عبدالخالق ہزارہ، پی ایچ ایف صوبائی کوآرڈینیٹر شرافت اسلام بٹ، سیکرٹری بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن سیدامین مروت، صوبائی ڈائریکٹر ڈومیسٹک بلوچستان حبیب اللہ کاکڑ سمیت کھلاڑیوں، مرحومہ کے عزیز و اقارب اور دیگر موجود تھے۔
لاہورسیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیرِ صدارت ایگریکلچر ہاؤس لاہور میں ٹریکٹر مینوفیکچرنگ انڈسٹری...
لاہور پاکستان میں بلاک چین ایجوکیشن اور ڈیجیٹل جدت کو فروغ کیلئے دنیا کی معروف بلاک چین کمپنی با ینینس نے...
کاہنہنشترٹاؤن رجسٹریشن برانچ میں دوہفتوں سے نئی رجسٹریوں کاکام بند ہونے سے حکومت کواشٹام ڈیوٹی اور ایف بی...
لاہورپرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا کہ دین اسلام خواتین کے حقوق کا...
لاہور بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ماہ صیام کی آمد پر اپنے...
لاہور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک نے کہا ہے کہ طلباء و...
لاہورپولیس کی جانب سے11دن گذرنے کے باوجود تاحال فیروز والہ کے علاقہ میں سرکاری ہسپتال میں گن پوائنٹ پر خاتون...
لاہورانٹرپینیور، آرگینک خوراک پرریسرچ کرنے والے ادارے کے سربراہ نجم مزاری نے کہا ہے کہ خلیجی اور مغربی...