نیوزی لینڈ کے دو وکٹ پر 155رنز

18 مارچ ، 2023

ویلنگٹن (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے افتتاحی روز2 وکٹ پر 155 رنز بنالئے ۔ بارش اور خراب موسم کے سبب پودے دن کھیل صرف 48 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا۔ ٹام لیتھم 21 اور ڈیون کانوے 78رنز بناکر آئوٹ ہوئے۔