کراچی (نمائندہ خصوصی) سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم کو کو ایشیاکپ 2023 کے لیے پاکستان کا سفر نہیں کرنا چاہیے، دورے کے دوران ہماری ٹیم کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے لوگوں کیلئے محفوظ ملک نہیں ہے تو ہم کیسے خطرہ مول لے سکتے ہیں؟، ہماری حکومت صحیح فیصلہ لے رہی ہے۔ کسی بھی سیریز کے لیے پاکستان جانے سے زیادہ کھلاڑیوں کی حفاظت ہے۔
لاہور پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری عاطف رفیق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان الیکشن میں روایت سے ہٹ کر کامیابی سے...
لاہور پاکستان جمہوری پارٹی کے سربراہ امتیاز رشید قریشی، مرکزی نائب صدر کنور خالد علی خان، مرکزی سیکرٹری جنرل...
لاہورسینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید کی زیر صدارت محرم الحرام...
لاہور پنجاب کے سابق گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ معلوم تھا آئی ایم ایف کے بھگت متوازن بجٹ نہیں بنا...
لاہور پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، جسے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،...
لاہورپاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے Sanascendant Development Group کے تعاون سے آج PCJCCI سیکرٹریٹ میں...
لاہورپاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کی مناسبت سے لاہور کے ایک مقامی تعلیمی ادارے...
لاہور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا ہے کہ نوجوان ڈاکٹرز جدید...