اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کارکنوں کو ڈھال بنا کر خود قانون کا سامنا کرنے سے بچنا چاہتا ہے، لاہور کو ایک شخص نے نو گو ایریا بنا دیا ہے، وہ کسی عدالت میں پیش نہیں ہورہا اور عدالتوں اور قانون کا مذاق بنا رہا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کااظہار اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔امیر جے یو آئی نے کہا کہ بارہا کہہ چکے ہیں عمران خان کے پیچھے بیرونی ایجنڈا ہے، اسلام مخالف قوتیں ملک میں انتشار چاہتی ہیں، یہودیوں کے نمائندوں کی جانب سے عمران خان کی حمایت کرنا لمحہ فکریہ ہے ۔
کراچی صدر ٹرمپ نے وینزویلا میں مادورو کے بعد اپوزیشن رہنما ماچادو کوکیوں نظر انداز کیا؟ ماچادو نے نوبل امن...
کراچی امریکا میں وینزویلا حملے کی محدود حمایت، اکثریت کو طویل مداخلت کا خدشہ، صرف 33 فیصد امریکی فوجی...
کراچی چین امریکی کارروائی سے اسباق اور مواقع کی تلاش میں، تائیوان پر دباؤ بڑھانے کا امکان، اگرچہ بیجنگ نے...
کراچی شدید دھند موسمی خرابی کے باعث اسلام آباد اور پشاور کا فلائٹ آپریشن زیادہ متاثر ہوا جہاں کی 6 پروازوں...
اسلام آبادڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی، نادر شفیع ڈار نے پارلیمنٹ...
اسلام آباد حکومتِ پاکستان، ریونیو ڈویژن اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان...
اسلام آباد سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے اپنے بیان میں وینزویلا میں ہونے والی کارروائی کی شکل میں...
کراچی سحر انصاف سے کتنی دور؟کیس نمبر9اختتامی مراحل میں ۔ تفصیلات کے مطابق جیو ٹیلی ویژن کا مقبول ڈرامہ سیریل...