لاہور(کورٹ رپورٹر،کرائم رپورٹرسے ) پنجاب حکومت اور پی ٹی آئی کےدرمیان معاہدہ ، ریلیوں ،سکیورٹی اور قانونی معاملات کے ٹی او آرز طے ہوگئے،معاہدہ لاہورہائیکورٹ میں جمع کرایا جائےگا،معاہدہ کے تحت پی ٹی آئی 14اور15 مارچ کودرج مقدمات کی تفتیش،وارنٹس کی تکمیل اورسرچ وارنٹس کیلئےپولیس کےساتھ تعاون کرے گی ، تحریک انصاف اتوار کی بجائے پیر جلسہ کرے گی ، جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ سے رابطہ کیا جائے گا،تحریک انصاف ریلی نکالنے سے کم از کم پانچ دن پہلے آگاہ کرے گی،عمران خان کی سکیورٹی کے لیے بنائی گی گائیڈ لائن پر عمل ہوگا،تحریک انصاف سکیورٹی کے لیے متعلق حکام کو درخواست دے گی ،سکیورٹی ایجنسیز کے ساتھ معاملات کے لیے فوکل پرسن شبلی فراز ہونگے۔ پولیس کےجانب سےایس ایس پی عمران کشورفوکل پرسن ہونگے۔
لاہورپاکستان مسلم لیگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ر پروفیسر عدنان عالم کے گھر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیااور ...
لاہورپاکستان مرکزی مسلم لیگ ڈیجیٹل روزگار پروگرام صلاحیت بڑھاؤ اپنا کماؤ یکم مئی سے شروع کر رہی...
لاہورمنہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سجادہ نشین دربارِ بابا...
لاہورالغازی ٹریکٹرز نے لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقدہ چوتھے ہیلتھ، انجینئرنگ اور منرل شو میں بھرپور انداز...
لاہورپاکستان نیٹ ورک آف کوالٹی ایشورنس اِن ہائر ایجوکیشن کی 5ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد مارمن...
لاہور سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن طارق محمود رحمانی نے گورنمنٹ ٹیچنگ...
لاہور روزنامہ جنگ کلچرل ونگ اور یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات میں پوزیشنز حاصل...
لاہورفورمین کرسچن کالج یونیورسٹی کے شعبہ فزکس نے فزکس کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والی جدید تحقیق و ترقی کو...