پشاور( نمائندہ جنگ ) سی ٹی ڈی نے پولیس لائنز پشاور میں خود کو دھماکہ سے اڑانے والے خودکش بمبار کے ساتھی کو گرفتار کر لیا ، ملزم پولیس لائنز دھماکہ میں پہلے خودکش حملہ آور کے ناکام ہونے کی صورت میں دھماکہ کرنے کے لئے آیاتھا ،سی ٹی ڈی نے پولیس لائنز مسجد دھماکہ کے ماسٹر مائنڈ اور ہینڈلر کا سراغ لگانے کابھی دعوی کیا ہے ،منصو بہ بندی ا فغا نستان میں کی گئی،ملزم امتیاز پہلے خودکش قاری کی ناکامی کی صورت میں خودکو اڑانے کیلئے پولیس لائنز آیاتھا ،ایڈیشنل آئی جی انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا شوکت عباس نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سہیل خالد اور سی سی پی او پشاور اعجاز خان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ ڈیڑھ ماہ کی کوششوں کے بعد سی ٹی ڈی اور حسا س ادارے خودکش حملہ آور کے ماسٹر مائینڈ اور ہینڈلر کا سراغ لگانے میں کامیا ب ہو گئے اوران کی تنظیم کی نشاندہی کرلی ،اوراس کے ہینڈلر اور ماسٹر مائنڈ کا سراغ لگا لیا جسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔
لاہور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر...
لاہو ر حلقہ این اے،123،پی پی،146،سےمسلم لیگ کے سینئر رہنماء ڈاکٹرمحمدطارق مرزا نےمیاں محمدشہبازشریف سےمطالبہ...
لاہورکمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ لاہور میں گندم خریداری کا ہدف 99فیصد حاصل کرلیا۔ ننکانہ و...
لاہور ڈائریکٹر جنرل انسانی وسائل لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی آضیہ شعیب نے بختیار میموریل کمپیوٹر ٹریننگ...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں فوڈ اینڈ ہائیڈرو پاور کے لیے پانی کے ذخائر کے موضوع...
لاہور ہومیو پیتھک فارماسیوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر امان اللہ بسمل کی قیادت میں...
مستونگ/کوئٹہ پولیو مہم کے دوران حفاظت پر مامور پولیس کانسٹیبل نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید...
پشاور پشاور میں نو اور دس مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیاگیا ملزم عمر نے...