لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)کانٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی)پنجاب نے کارروائی کر کے مختلف کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے11مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کر لیا۔ترجمان نے کہاکہ دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز 883 گرام،ڈیٹونیٹرز7 عدد،ہینڈ گرنیڈ ایک عددحفاظتی فیوز وائر 14 فٹ، پرائما کورڈ 2 فٹ، کالعدم تنظیم کے 2 کتابچے2 رسید بکس،122 اسٹیکرز، 92 پمفلٹ، کالعدم تنظیم کے 2جھنڈے اور 35290روپے نقدی برآمد کر لیے گئے، دہشت گردوں نے صوبہ بھر میں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رکھا تھا اور وہ اہم تنصیبات اور مذہبی مقامات کو ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے۔
لاہور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر...
لاہو ر حلقہ این اے،123،پی پی،146،سےمسلم لیگ کے سینئر رہنماء ڈاکٹرمحمدطارق مرزا نےمیاں محمدشہبازشریف سےمطالبہ...
لاہورکمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ لاہور میں گندم خریداری کا ہدف 99فیصد حاصل کرلیا۔ ننکانہ و...
لاہور ڈائریکٹر جنرل انسانی وسائل لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی آضیہ شعیب نے بختیار میموریل کمپیوٹر ٹریننگ...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں فوڈ اینڈ ہائیڈرو پاور کے لیے پانی کے ذخائر کے موضوع...
لاہور ہومیو پیتھک فارماسیوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر امان اللہ بسمل کی قیادت میں...
مستونگ/کوئٹہ پولیو مہم کے دوران حفاظت پر مامور پولیس کانسٹیبل نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید...
پشاور پشاور میں نو اور دس مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیاگیا ملزم عمر نے...