لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش،کراچی میں ژالہ باری

18 مارچ ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر)لاہور سمیت پنجاب کےمختلف میدانی علاقوںمیں گزشتہ روز بھی بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا،جبکہ کراچی میں ژالہ باری بھی ہوئی۔