لاہور (نسیم قریشی سے) مبینہ طور پر حکومتی پلان ہے کہ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے اسلام آباد داخل ہونے کے بعد دفعہ 144کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا جائے۔یہ بھی طے کیا گیا ہے کہ عمران خان کو آج زمان پارک سے باہر نکلنے ہی نہ دیا جائے جس کے لئے گزشتہ رات 12بجے سے تمام راستوں کو کنٹینر لگا کر پھر سے بند کر دیا گیا ہے۔دوسری طرف حکومتی ترجمان نے مذکورہ بالا منصوبے کی تردید کی اور اسے من گھڑت قصہ قرار دیا۔
لاہورپاکستان مسلم لیگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ر پروفیسر عدنان عالم کے گھر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیااور ...
لاہورپاکستان مرکزی مسلم لیگ ڈیجیٹل روزگار پروگرام صلاحیت بڑھاؤ اپنا کماؤ یکم مئی سے شروع کر رہی...
لاہورمنہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سجادہ نشین دربارِ بابا...
لاہورالغازی ٹریکٹرز نے لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقدہ چوتھے ہیلتھ، انجینئرنگ اور منرل شو میں بھرپور انداز...
لاہورپاکستان نیٹ ورک آف کوالٹی ایشورنس اِن ہائر ایجوکیشن کی 5ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد مارمن...
لاہور سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن طارق محمود رحمانی نے گورنمنٹ ٹیچنگ...
لاہور روزنامہ جنگ کلچرل ونگ اور یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات میں پوزیشنز حاصل...
لاہورفورمین کرسچن کالج یونیورسٹی کے شعبہ فزکس نے فزکس کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والی جدید تحقیق و ترقی کو...