زمان پارک جلاؤ گھیراؤ کیس،پی ٹی آئی کے 48 کارکن شناخت پریڈکیلئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

18 مارچ ، 2023

لاہور(کورٹ رپورٹر)زمان پارک میں پولیس ریڈ کے دوران پولیس پارٹی پر تشدد کرنے ،جلاؤ گھیراؤ کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا کیس ،انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے 48پی ٹی آئی کارکنان کو شناخت پریڈ کیلئے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔