کورونا وائرس نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آنے کےبعد ہسپتالوں اور پر ہجوم جگہوں پر ماسک پہننا لازمی قرار

18 مارچ ، 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر )محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نےکورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے کیسز سامنے آنے کےبعد ہسپتالوں اور پر ہجوم جگہوں پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ۔