سرگودھا(نامہ نگار)سرگودھا میں کٹی پتنگ کی ڈور16سالہ لڑکے کے گلے پر پھر گئی ۔پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا کے گنجان آباد علاقہ مقام حیات چوک میں کٹی پتنگ کی کیمکل ڈور راہگیر اسد کی گردن پر پھرنے سےوہ زخمی ہوگیا ، جسکو ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈی پی او فیصل کامران نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف سخت قانونی کاروائی کا حکم دیا ہے ، ڈ ی پی او کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں پتنگ بازی اور فروشی پر مکمل پابندی عائد ہیں قانون کی خلاوف ورزی کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔
لاہورپاکستان مسلم لیگ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ر پروفیسر عدنان عالم کے گھر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیااور ...
لاہورپاکستان مرکزی مسلم لیگ ڈیجیٹل روزگار پروگرام صلاحیت بڑھاؤ اپنا کماؤ یکم مئی سے شروع کر رہی...
لاہورمنہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے سجادہ نشین دربارِ بابا...
لاہورالغازی ٹریکٹرز نے لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقدہ چوتھے ہیلتھ، انجینئرنگ اور منرل شو میں بھرپور انداز...
لاہورپاکستان نیٹ ورک آف کوالٹی ایشورنس اِن ہائر ایجوکیشن کی 5ویں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد مارمن...
لاہور سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن طارق محمود رحمانی نے گورنمنٹ ٹیچنگ...
لاہور روزنامہ جنگ کلچرل ونگ اور یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات میں پوزیشنز حاصل...
لاہورفورمین کرسچن کالج یونیورسٹی کے شعبہ فزکس نے فزکس کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والی جدید تحقیق و ترقی کو...