لاہور (نیوزرپورٹر) ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق سابق صوبائی وزیرتحریک انصاف خیال احمد کاسترو نے اپنی آمدن سے زائد اثاثہ جات بنائے ہیں جبکہ 2018ء میں وہ معمولی اثاثہ جات کے مالک تھے۔انہوں نے مزید بتایاکہ خیال احمد کاسترونے صدر غلام آباد اور شاہین چوک کے کارپٹ روڈ کی تعمیر کا ٹھیکہ اپنے فرنٹ مین فہیم ٹھیکیدار کو دیا اور اس کے عوض بھاری رشوت وصول کی اور روڈ کی تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال کیا جو عرصہ ایک سال کے اندر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن نے سابق صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو کو 15مارچ کو طلبی کا نوٹس جاری کیا ،جس میںوہدو ہفتے بعد ریکارڈ کے ہمراہ تفتیشی افسر کے سامنے پیش ہوں گے۔
لاہور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر...
لاہو ر حلقہ این اے،123،پی پی،146،سےمسلم لیگ کے سینئر رہنماء ڈاکٹرمحمدطارق مرزا نےمیاں محمدشہبازشریف سےمطالبہ...
لاہورکمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ لاہور میں گندم خریداری کا ہدف 99فیصد حاصل کرلیا۔ ننکانہ و...
لاہور ڈائریکٹر جنرل انسانی وسائل لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی آضیہ شعیب نے بختیار میموریل کمپیوٹر ٹریننگ...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں فوڈ اینڈ ہائیڈرو پاور کے لیے پانی کے ذخائر کے موضوع...
لاہور ہومیو پیتھک فارماسیوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر امان اللہ بسمل کی قیادت میں...
مستونگ/کوئٹہ پولیو مہم کے دوران حفاظت پر مامور پولیس کانسٹیبل نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید...
پشاور پشاور میں نو اور دس مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیاگیا ملزم عمر نے...