لاہور ہائیکورٹ، یکساں نظام تعلیم کیخلاف درخواست پر فریقین وکلاء آئندہ سماعت پر بحث کیلئے طلب

18 مارچ ، 2023

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس جواد حسن نےموجودہ یکساں نظام تعلیم کے خلاف دائر درخواست پر فریقین وکلاء کو آئندہ سماعت پر بحث کیلئے طلب کرلیا۔