کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیو کے پروگرام ’’نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان میں ہٹلر کے طرزِ سیاست کو زندہ کررہے ہیں،سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دے رہی ہے لیکن پارٹی تصادم کی راہ پر چل رہی ہے، نگراں وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا کہ نگراں حکومت کا عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی پلان نہیں تھا،زمان پارک میں کارروائی عدالتی احکامات پر ہورہی تھی، عمران خان توشہ خانہ ریفرنس میں پیش نہیں ہورہے تھے۔
لاہور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے رقم ہتھیانے والے دو ملزمان کو...
گجراتمراکش کشتی حادثے میں جاں بحق 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل ہو گئی ، 4 میتیں آج پاکستان پہنچیں گی، ذرائع کے...
کوٹ رادھاکشن،الہ آباد بہترین مستقبل کا خواب نوجوانوں کے لئے ان کی جان کا دشمن بن گیا اٹلی جانے کے خواہش مند...
اسلام آباد ذرائع نے بتایا ہے کہ آف دی گرڈ لیوی آرڈیننس، 2025 کو آئی ایم ایف کی شرائط پر پورا اترنے کے لیے...
کراچیسابق وزیزخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کانظام فیل ہوچکا اسے بدلنا ہوگا،لاکھ روپے تنخواہ...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے آزاد جموں و کشمیر...
فیصل آباد فیصل آباد فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز کے صدر چوہدری...
لاہورگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت کی کوششوں کی بدولت آج ملکی معیشت سمیت دیگر شعبوں میں...