کراچی(ٹی وی رپورٹ)تحریک انصاف حکومت کے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈانے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے قریبی ساتھی اور پارٹی رہنماءغیرملکی ایجنسیوں کے ساتھ رابطوں میں ہیں اورطوفان برپاکرنا چاہتے ہیں ‘اس سے پاکستان اور عمران خان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتاہے ۔ جیو نیوزکے پروگرام ’’جرگہ ‘‘میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈاکا کہناتھاکہ عمران خان مقبولیت کے زعم میں مبتلا ہیں ‘وہ ہوش سے کام لیں ۔
لاہورپنجاب اسمبلی میں گندم کی خریداری پر ایوان یک زبان ، کسان مرجائیں گے، جنھوں نے گندم منگوانی تھی انھوں نے...
لاہوروزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ الحمدللہ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ماہ کے دوران آٹے...
فیصل آبا د محکمہ خوراک کی طرف سے فلور ملز کے لائسنس منسوخ کئے جانے سے مارکیٹ میں آٹے کی قلت پیدا ہونے کاخدشہ...
فیصل آباد سرگودھا روڈ پر ٹیکسٹائل ملز میں سٹیم بوائلر کے پھٹنے سے جھلسنے والے4 محنت کش ہسپتال میں دم توڑ...
گجرات،لاہور عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کے وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، 16 افراد زخمی...
لاہور ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بھکر میں دو روز قبل کائونٹر ٹریرازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے مقابلے میں اپنے ہی...
اسلام آباد مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمائوں رانا تنویر اور جاوید لطیف کے درمیان اختلافات کی اندرونی کہانی سامنے...
کراچی پاکستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، پی پی ایل کے سندھ، بلوچستان کے متعدد گیس اور خام...