لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں کی ترجیحی لسٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی ترجیحی لسٹ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کا پہلا نمبر ، مسرت جمشید چیمہ کا دوسرا، بتول جنجوعہ تیسرا، فردوس رائے کا چوتھا، شاہدہ ملک پانچواں، سیدہ زہرہ نقوی چھٹا اور بسمہ چوہدری کا ساتواں نمبر کے علاوہ دیگر کے نام شامل ہیں ۔
لاہور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر...
لاہو ر حلقہ این اے،123،پی پی،146،سےمسلم لیگ کے سینئر رہنماء ڈاکٹرمحمدطارق مرزا نےمیاں محمدشہبازشریف سےمطالبہ...
لاہورکمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ لاہور میں گندم خریداری کا ہدف 99فیصد حاصل کرلیا۔ ننکانہ و...
لاہور ڈائریکٹر جنرل انسانی وسائل لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی آضیہ شعیب نے بختیار میموریل کمپیوٹر ٹریننگ...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں فوڈ اینڈ ہائیڈرو پاور کے لیے پانی کے ذخائر کے موضوع...
لاہور ہومیو پیتھک فارماسیوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر امان اللہ بسمل کی قیادت میں...
مستونگ/کوئٹہ پولیو مہم کے دوران حفاظت پر مامور پولیس کانسٹیبل نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید...
پشاور پشاور میں نو اور دس مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیاگیا ملزم عمر نے...