اسلام آباد(نمائندہ جنگ) عدالت عظمیٰ نےسینئرصحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپیشل جوائنٹ انوسٹی گیشن کمیٹی سے کیس میںپیشرفت کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی ہے، دوران سماعت مقتول کی والدہ نے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے سپریم کورٹ کی کارروائی پر اعتراض اٹھا دیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت نے جے آئی ٹی کے کام میں مداخلت نہیں کی اس وقت غلط خبروں،الزامات اور پراپیگنڈہ کی بھر مار ہے،آپ حیران ہو جاتے ہیں کہ جو ارشد شریف کو سپورٹ اور تحفظ دے رہے تھے ان پر بھی الزامات ہیں ،کچھ اور لوگوں پر بھی الزامات ہیں ،ارشدشریف کیس میں پیشرفت نہ ہونے پربہت دکھ ہے، چیف جسٹس ،عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی بینچ نے از خود نوٹس کیس کی۔
لاہور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک نے کہا ہے کہ جاری طلبہ...
لاہور پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا ہے کہ قدرتی آفات، حادثات میں زخمیوں...
لاہورعالمی شہرت یافتہ ایئر کنڈیشنرز کمپنی گری نے جدت، معیار اور پائیدار اشتراک کے عزم پر کاربند رہنے کے ساتھ...
لاہورامیر مرکزی مرکزی جماعت اہل سنت پاکستان پیر عبدالخالق القادری نے کہا ہے کہ حالات کیسے بھی ہوں مگر انسان...
لاہور سابق صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد کا محرم الحرام کے حوالے سے کہنا تھا کہ یہ مہینہ ہمیں ایثار، صبر،...
لاہورپاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ کی...
لاہورسیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا کہ تاریخی عمارتوں کی...
لاہور چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی زیر سرپرستی چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں اصلاحاتی اقدامات ،...