اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان بار کونسل نے ملک میں جمہوریت کے تسلسل اور موجودہ سیاسی کشدگی و بحران کے حل کیلئے آل پارٹیز کانفرنس ( اے پی سی ) بلانے کی پیشکش کردی۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بار کونسل موجودہ صورتحال کے پیش نظر ملک میں شفاف انتخابات کیلئے تمام پارلیمانی جماعتوں کو اکھٹا بٹھانے کیلئے تیار ہے ۔پاکستان بار کونسل آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔ ہمیشہ جمہوریت کی حمایت میں غیر جمہوری قوتوں کیخلاف مزاحمت کی ۔
لاہور لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے...
اسلام آباد وزیر ا عظم شہباز شریف نےاسلام آباد میں ماہ رمضان میں عوام کو اشیائے خورونوش کی ارزاں نرخوں پر...
راولپنڈیپی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدرجنیداکبرکا کہنا ہے کہ میں کبھی نہیں کہوں گا کہ پی ٹی آئی کے...
اسلام آباد اپٹما نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایکسپورٹ فسیلیٹیشن اسکیم کو بحال کرے اور گیس ڈسکوریز سے 35...
راولپنڈی سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ ہم ایک اتحاد کرنے جا رہے ہیں ایک نئی شکل میں چارٹر آف...
لاہورمحکمہ صحت نے وزیر اعلی پنجاب کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر میو ہسپتال لاہور...
اسلام اباد پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ چینی کی ایکس مل قیمت میں غیر معمولی اضافہ نہیں...
لاہورپنجاب حکومت نے 3 افسران کے تبادلوں و اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کئے ہیں ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج...