واشنگٹن(آئی این پی)امریکا میں ڈیموکریٹ کانگریس مین ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابلِ قبول ہے،ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستانی حکومت کی سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے اور دھمکیاں دے کر سیاسی اختلاف کو خاموش کرانے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام فریقین پر زور دیتا ہوں کہ وہ مزید تشدد سے بچیں، ان باتوں سے ہمارے دیرینہ دوطرفہ تعلقات کو خطرہ ہے،ایرک سوال ویل نے کہا کہ پاکستان میں تمام فریقین پرامن سیاسی عمل میں شامل ہوں،انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں۔
اسلام آباد عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دیگر ہائی کورٹوں سے تین ججوں کے تبادلہ اور...
کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب اور دیگر کی بلاول ہاؤس...
میران شاہ میران شاہ کی فضا میں اس دن کچھ مختلف تھا۔ امن کی خواہش، مکالمے کی گونج اور سچ بولنے کی ہمت۔ شمالی...
لاہور گرین ٹاون میں ڈاکوئوں نے شہزاد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ85ہزار او ر مو با ئل فو ن ،گلشن اقبال میں...
لاہور حکومت کی جانب سے ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا مال روڈ چیئرنگ کراس پر احتجاجی دھرنا...
لاہو ،چوہنگ سندر میں مخالفین نے مذہبی جماعت کے رہنما کی گاڑی پر فائرنگ کردی ، ان کا بیٹا ندیم نواز جاں بحق ،...
لاہور ڈی جی خان دائرہ شاہ پل پر پولیس پر ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں تھانہ صدر تونسہ کے اے ایس آئی غلام...
اسلام آباد، واشنگٹن وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کیساتھ بڑے پیمانے پر معاشی...