لاہور،کاہنہ(نامہ نگار،کر ائم رپو رٹرسے) کاہنہ میں پولیس مقابلہ،لوٹ مار کرکے فرار ہوتے دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ رائیونڈ میں شہری نے فائرنگ کرکے ڈاکوماردیا۔ گزشتہ روز2ڈاکوئوں نے اللہ ہو پل انڈسٹریل اسٹیٹ کےقریب شہری سے موٹرسائیکل چھینی ،جسکی 15کال پر پولیس ڈاکوئوں کے تعاقب میں لگ گئی، ملزمان نےریحان گارڈن سکیم کے قریب پٹرول ایجنسی سے پٹرول ڈلوایا اور رقم بھی چھینی تو تعاقب کرتی پولیس موقع پر پہنچ گئی، ڈاکوؤں نے قریب نجی سکول میں پناہ لےلی اورفائرنگ شروع کردی، ایس ایچ او کاہنہ انسپکٹر محمد رضا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سکول کوگھیر ے میں لے کرجوابی فائرنگ کی،تاحال ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت نہ ہوسکی ۔پولیس مقابلہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ادھررائیونڈ سٹی کے علاقہ جلال پورہ میں 4 افراد نےگن پوائنٹ پر ٹریکٹر ٹرالی چھین لی ،اسی دوران ڈرائیور نے ڈاکو سے پسٹل چھین کر فائرنگ کر دی، نتیجے میں ایک ڈاکومارا گیا،ساتھی فرارہوگئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو کی شناخت ریاست علی کے نام سے ہوئی اور ننکانہ کا رہائشی تھا، ڈکیتی کے مقدمہ میں ریکارڈ یافتہ ہے۔
لاہور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر...
لاہو ر حلقہ این اے،123،پی پی،146،سےمسلم لیگ کے سینئر رہنماء ڈاکٹرمحمدطارق مرزا نےمیاں محمدشہبازشریف سےمطالبہ...
لاہورکمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ لاہور میں گندم خریداری کا ہدف 99فیصد حاصل کرلیا۔ ننکانہ و...
لاہور ڈائریکٹر جنرل انسانی وسائل لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی آضیہ شعیب نے بختیار میموریل کمپیوٹر ٹریننگ...
لاہور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں فوڈ اینڈ ہائیڈرو پاور کے لیے پانی کے ذخائر کے موضوع...
لاہور ہومیو پیتھک فارماسیوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر امان اللہ بسمل کی قیادت میں...
مستونگ/کوئٹہ پولیو مہم کے دوران حفاظت پر مامور پولیس کانسٹیبل نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید...
پشاور پشاور میں نو اور دس مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیاگیا ملزم عمر نے...