لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، ایک ہی روز قومی انتخابات کرائے جائیں۔ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے ذاتی مفادات کے لیے عدالتوں کو بھی متنازعہ بنایا، قوم کا اداروں پر اعتماد ختم ہو چکا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بحرین سوات میں شمولیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسہ میں پی ٹی آئی سمیت دیگر پارٹیوں سے سیکڑوں افراد نے جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی، نمایاں لیڈران میں ڈاکٹر شاہ محمد خان، میاں اقبال حسین اور سعید احمد خان شامل ہیں۔
لاہور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے رقم ہتھیانے والے دو ملزمان کو...
گجراتمراکش کشتی حادثے میں جاں بحق 13 پاکستانیوں کی شناخت مکمل ہو گئی ، 4 میتیں آج پاکستان پہنچیں گی، ذرائع کے...
کوٹ رادھاکشن،الہ آباد بہترین مستقبل کا خواب نوجوانوں کے لئے ان کی جان کا دشمن بن گیا اٹلی جانے کے خواہش مند...
اسلام آباد ذرائع نے بتایا ہے کہ آف دی گرڈ لیوی آرڈیننس، 2025 کو آئی ایم ایف کی شرائط پر پورا اترنے کے لیے...
کراچیسابق وزیزخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کانظام فیل ہوچکا اسے بدلنا ہوگا،لاکھ روپے تنخواہ...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے آزاد جموں و کشمیر...
فیصل آباد فیصل آباد فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز کے صدر چوہدری...
لاہورگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت کی کوششوں کی بدولت آج ملکی معیشت سمیت دیگر شعبوں میں...