کلرسیداں (نمائندہ جنگ) کلرسیداں کے علاقہ ڈھوک بیل میں اراضی تنازع پر رات گئے فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نصیر احمد کی فائرنگ سے زلیخہ بی بی ، اس کی بیٹی زرینہ بی بی ، بیٹا انصر محمود اور ملزم کا دامادپرویز مارے گئے ۔ ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا۔پولیس کو 15 پر فائرنگ سے چار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس پر سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی نے ایس ڈی پی او کہوٹہ سرکل اور ایس ایچ او کلر سیداں کو فوری طور پر موقع پر پہنچنے کی ہدایت کر دی تھی ۔جائے وقوعہ راولپنڈی اور آزاد کشمیر کی باؤنڈری پر پہاڑی علاقہ ہے۔
لاہورپاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر، جنرل سیکرٹری و صوبائی وزیر...
لاہورپرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ موٹاپا جسمانی بیماریوں کی بڑی...
لاہور مصطفیٰ ٹائون پولیس نے موٹرسائیکل چوری و چھیننے کی ورداتوں میں ملوث 2رکنی گینگ کے محمد رضوان اور عدنان...
لاہورصوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے ارفعہ کریم ٹاور میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کادورہ...
لاہور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں...
لاہور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے محمد حنیف گل کے احکامات پر جڑانوالہ ریلوے سٹیشن پر سیفٹی سیمینار کا انعقاد ہوا...
چوہنگ خود پور میں بجلی کی بندش سے فصلوں اور باغات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے دو ہفتے قبل لیسکو چوہنگ کی...
لاہورڈپٹی کمشنرسید موسیٰ رضا کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر اجلاس ہوا۔...